لیہ

لیہ: ایم پی اے سمعیہ عطا شہانی کا امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات پر اطمینان لیکن سیکیورٹی پر تشویش

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ایم پی اے سمعیہ عطا شہانی نے گورنمنٹ کامرس کالج، گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین لیہ میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور وہاں جاری امتحانات کے انتظامات کا معائنہ کیا۔...

Read moreDetails

تھانہ پیر جگی پولیس کی کاروائی، شراب فروش اور ٹارگٹ افینڈر گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ پیر جگی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی،شراب فروش ملزم گرفتار، اے ایس آئی جمیل احمد نے شراب فروش ذوالفقار علی اور ٹارگٹ افینڈر سجاد حسین کوالگ الگ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ،شراب...

Read moreDetails

احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالک گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی پرتھانہ سٹی پولیس کاایکشن،سب انسپکٹر شاہد منطور نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم فیاض احمد کو گرفتار کرلیا ،ملزم نے ماہ مقدس میں روزہ کے اوقات...

Read moreDetails

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ملک ریاض حسین سامٹیہ گورنر پنجاب کے کوآرڈینیٹر مقرر

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ملک ریاض حسین سامٹیہ کو گورنر پنجاب کا کوآرڈینیٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے اور...

Read moreDetails

تھانہ پیر جگی پولیس کی کارروائی، مویشی چور گرفتار، 1 لاکھ 50 ہزار مالیت کا مسروقہ بکرا برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،مویشی چوری ملزم گرفتار ،01لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ بکرا برآمد، ایس ایچ او عطاء میراں کی زیر نگرانی پولیس نے کاروائی کرتے...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر رمضان سہولت بازاروں میں ریلیف فراہم، اسسٹنٹ کمشنرز کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرشہریوں کورمضان سہولت بازار سے ریلیف فراہم کیاجارہاہے۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل لیہ حارث حمیدخان اور اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ نور محمدنے رمضان سہولت بازار کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنرزنے اس موقع پر مختلف سٹالز...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت اجلاس: تجاوزات کے خلاف مہم تیز کرنے اور ستھرا پنجاب کے لیے ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت تجاوزات ہٹانے اور ستھرا پنجاب بارے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو محمد شاہد ملک و شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، سی او ایم...

Read moreDetails

لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 17 لیٹر شراب برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،17 لیٹر شراب برآمد ،تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی نوید احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش...

Read moreDetails

پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے سیٹیں مختص کرنے کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خواتین کے لئے بڑا اقدام۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے سیٹیں مختص کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے...

Read moreDetails

رمضان المبارک میں صاف ستھرا گوشت کنٹرول ریٹ پر فروخت کرنے کی ہدایت، بیمار جانوروں کی فروخت پر پابندی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر سید عارف اقبال شاہ نے انجمن قصاباں کے عہدیداران سے میٹنگ کی، جس میں رمضان المبارک کے دوران تندرست اور نر جانوروں کا صاف ستھرا گوشت کنٹرول ریٹ پر فروخت کرنے کی...

Read moreDetails
Page 56 of 139 1 55 56 57 139