layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں بیوٹیفیکیشن پلان حتمی مراحل میں داخل، ڈپٹی کمشنر کی شہر میں صفائی و تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اسلم موڑ سے ریلوے پھاٹک تک صفائی کا عمل شفٹوں میں جاری رکھنے، بے ہنگم پارکنگ اور عارضی تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک کی روانی اور یکساں سائن بورڈز کی تنصیب سمیت بیوٹیفیکیشن پلان ماہ فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 2, 2026
in لیہ
0
لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر بیوٹیفیکیشن پلان کے سلسلہ میں مارکیٹ کا معائنہ کررہے ہیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں بیوٹیفیکیشن پلان حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس سلسلہ میں گزشتہ شام اسلم موڑ، صدر بازار چوبارہ روڈ اور لیہ مائنر پل پر قائم ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ہدایت کی کہ اسلم موڑ تا ریلوے پھاٹک صفائی ستھرائی کے عمل کو شفٹوں میں انجام دیا جائے۔ عارضی تجاوزات اور بے ہنگم پارکنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔ ٹریفک کی روانی کے لئے ٹریفک پولیس مستعدی سے خدمات انجام دیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بیوٹیفیکیشن پلان سے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا بلکہ خریداری میں بھی آسانی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ لیہ مائنر پل سے اسلم موڑ تک یکساں طرز کے خوبصورت سائن بورڈ لگوائے جائیں تاکہ مارکیٹ جازب نظر لگے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بیوٹیفیکیشن پلان پر تیزی سے عمل کیا جائے اور ماہ فروری تک اسے مکمل کر لیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے بعد ازاں لیہ مائنر پل پر قائم ماڈل ریڑھی بازار کا بھی معائنہ کیا اور اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کی پڑتال کی۔

Tags: CMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newslayyah newslayyah tv
Previous Post

لیہ:سال 2025 میں مالیاتی اسکینڈلز زیرِ بحث، درجنوں شہری جمع پونجی سے محروم ، تحقیقات جاری نیب کی جانب سے مبینہ مالیاتی اسکیم کے مرکزی کردار کی گرفتاری — متعدد شہریوں کا مختلف ہاؤسنگ و سرمایہ کاری منصوبوں میں رقم پھنسنے کا دعویٰ

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا پارکس، ماڈل ریڑھی بازار اور بیوٹیفیکیشن منصوبوں کا معائنہ، غیر قانونی بل بورڈز فوری ہٹانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے فیملی پارک، صدیق سینٹر پارک، ماڈل ریڑھی بازار اور اسلم موڑ مارکیٹوں میں صفائی، تزئین و آرائش اور نظم و ضبط کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور منظم ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، تمام ترقیاتی کام بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیے جائیں۔

Next Post
لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر پارکوں اوریونیفائیڈ سائن بورڈ کی تنصیب کا معائنہ کررہے ہیں

ڈپٹی کمشنر لیہ کا پارکس، ماڈل ریڑھی بازار اور بیوٹیفیکیشن منصوبوں کا معائنہ، غیر قانونی بل بورڈز فوری ہٹانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے فیملی پارک، صدیق سینٹر پارک، ماڈل ریڑھی بازار اور اسلم موڑ مارکیٹوں میں صفائی، تزئین و آرائش اور نظم و ضبط کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور منظم ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، تمام ترقیاتی کام بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیے جائیں۔

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024