وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی، انسپکٹر ماحولیات ذوالقرنین...
Read more