layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 9 بھٹہ جات کی بھرائی مسمار، 7 مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 17, 2026
in لیہ
0
زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 9 بھٹہ جات کی بھرائی مسمار، 7 مقدمات درج

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) حکومت پنجاب اور محکمہ تحفظ ماحول کی ہدایات پر ضلع لَیَّہ میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ جات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ای پی اے لَیَّہ کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی کی نگرانی میں مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کیا۔کارروائی کے دوران زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر 9 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار کر دی گئی جبکہ 7 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ مزید برآں ایک لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔محکمہ ماحولیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ایسی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Tags: #EPA #EnvironmentProtection #BrickKilns #ZigZagTechnology #Layyah #PunjabGovernment #AntiPollution #EnvironmentalAction #LayyahTV #GreenPunjab
Previous Post

لدھانہ مائنر کے قریب سڑک میں پڑنے والے گڑھے کا نوٹس، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے احکامات پر فوری مرمت مکمل

Next Post

لَیَّہ میں ای خدمت سینٹر کے قیام کی تیاریاں تیز، اراضی کا انتخاب مکمل

Next Post
لَیَّہ میں ای خدمت سینٹر کے قیام کی تیاریاں تیز، اراضی کا انتخاب مکمل

لَیَّہ میں ای خدمت سینٹر کے قیام کی تیاریاں تیز، اراضی کا انتخاب مکمل

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024