google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ میں ای خدمت سینٹر کے قیام کی تیاریاں تیز، اراضی کا انتخاب مکمل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 17, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ میں ای خدمت سینٹر کے قیام کی تیاریاں تیز، اراضی کا انتخاب مکمل

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) عوام کو ایک ہی چھت تلے جدید اور آسان سرکاری خدمات کی فراہمی کے لیے لَیَّہ میں ای خدمت سینٹر کے قیام کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں کچہری روڈ پر مجوزہ ای خدمت سینٹر کے لیے اراضی کا انتخاب مکمل کر لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے مجوزہ سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے اراضی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں کو مختلف سرکاری خدمات ایک ہی مقام پر فراہم کی جائیں گی جس سے وقت اور اخراجات کی بچت ممکن ہو سکے گی۔انہوں نے بتایا کہ ای خدمت سینٹر میں ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، میرج و طلاق رجسٹریشن، فرد ملکیت، لینڈ ریکارڈ، ای اسٹامپنگ، اسلحہ لائسنس، موٹر وہیکل ٹوکن ٹیکس اور دیگر متعدد سرکاری خدمات دستیاب ہوں گی۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

Tags: AsifAliDogar #CitizenFacilitation #DigitalPunjab #EKhidmatCenter #GoodGovernance #layyahlayyahtvMaryamNawaz #PublicServices #PunjabGovernment #
Previous Post

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 9 بھٹہ جات کی بھرائی مسمار، 7 مقدمات درج

Next Post

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

Next Post
فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024