layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لدھانہ مائنر کے قریب سڑک میں پڑنے والے گڑھے کا نوٹس، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے احکامات پر فوری مرمت مکمل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 17, 2026
in لیہ
0
لدھانہ مائنر کے قریب سڑک میں پڑنے والے گڑھے کا نوٹس، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے احکامات پر فوری مرمت مکمل

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) حالیہ بارشوں کے باعث لدھانہ مائنر سے بھاگل نہر کے قریب سڑک میں پڑنے والے گڑھے اور کٹاؤ کی خبر پر ڈپٹی کمشنر لَیَّہ آصف علی ڈوگر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکمہ کو ہنگامی بنیادوں پر مرمت کے احکامات جاری کر دیے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر متعلقہ عملہ موقع پر پہنچ گیا اور سڑک کے متاثرہ حصے کی فوری مرمت کرتے ہوئے گڑھے کو مٹی سے بھر دیا، جس کے بعد آمدورفت کو محفوظ بنا دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں اور شاہراہوں کی مسلسل نگرانی کی جائے اور جہاں کہیں بھی سڑکوں کو نقصان پہنچے وہاں فوری مرمت یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات میسر رہیں۔

Tags: #Layyah #DCLayyah #AsifAliDogar #RoadRepair #LudhanaMinor #PublicSafety #DistrictAdministration #Punjab #LayyahTV #BreakingNews
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریا کی شاندار فتح، اردن کو 1-3 سے شکست آسٹریا نے اردن کے خلاف کامیابی سمیٹ لی، مارکو اور اسکمڈ کی عمدہ کارکردگی

Next Post

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 9 بھٹہ جات کی بھرائی مسمار، 7 مقدمات درج

Next Post
زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 9 بھٹہ جات کی بھرائی مسمار، 7 مقدمات درج

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 9 بھٹہ جات کی بھرائی مسمار، 7 مقدمات درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024