google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 18, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا۔انہوں نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور علاج معالجہ سمیت دیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔انہوں نے ہسپتال عملہ کی حاضری بھی چیک کی اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت علاج، معیاری طبی سہولیات اور ضروری ادویات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ڈاکٹر عابدہ فرید نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے شہریوں کو بہترین طبی خدمات کی فراہمی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: ADCRLayyah #BreakingNews #DHQHospitalLayyah #DrAbidaFareed #GovernmentHospital #HealthInspection #HospitalVisit #layyahLayyahNews #layyahtvMedicalFacilities #pakistannewsPatientCare #PublicHealthcare #PunjabHealth #
Previous Post

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے تھیلیسیمیا مریض محمد اویس کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا فوری نوٹس، خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل

Next Post

اصل انتخابی نتائج دیے جائیں، ورنہ اسمبلی میں حکومت کو سکون سے نہیں بیٹھنے دوں گا: مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے فاصلے کم ہو چکے، ملک کو آئین اور مذاکرات کی راہ پر چلانا ہوگا، چارسدہ میں تقریب سے خطاب

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024