layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے تھیلیسیمیا مریض محمد اویس کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا فوری نوٹس، خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 18, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے تھیلیسیمیا مریض محمد اویس کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا فوری نوٹس، خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے تھیلیسیمیا کے مریض محمد اویس کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا فوری ایکشن، خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے دکھی انسانیت کی خدمت اور عوامی مسائل کے فوری حل کی روایت برقرار رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے تھیلیسیمیا کے مریض محمد اویس کے معاملے کا فوری نوٹس لے لیا، جس پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لیہ نے اس کے تفصیلی طبی معائنے کے لیے خصوصی تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد اویس ولد سلیم اختر، رہائشی موضع نوشہرہ نشیب، یونین کونسل شادو خان، تحصیل و ضلع لیہ کے علاج اور صحت کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں خصوصی میڈیکل بورڈ قائم کیا گیا ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی جانب سے جاری احکامات کے تحت محمد اویس کو اپنے والدین کے ہمراہ میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تاکہ اس کا مکمل طبی معائنہ کیا جا سکے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل بورڈ مریض کی موجودہ طبی کیفیت، درکار علاج اور آئندہ لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد 48 گھنٹوں کے اندر اپنی سفارشات اور رپورٹ متعلقہ اعلیٰ حکام کو ارسال کرے گا۔ تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ میں سینئر کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن ڈاکٹر ام سلمیٰ کو چیئرپرسن جبکہ کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن ڈاکٹر محمد آصف میرانی اور کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر عبدالعزیز کو بطور ممبران شامل کیا گیا ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ نے متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ میڈیکل بورڈ کی کارروائی اور بعد ازاں علاج معالجے کے اقدامات بروقت مکمل کیے جا سکیں۔ واضح رہے کہ سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سوشل میڈیا پر محمد اویس کی بیماری اور علاج سے متعلق معاملہ اجاگر کیا تھا، جس پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو ضروری کارروائی کی ہدایت کی، جس کے نتیجے میں خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا۔

Tags: #Layyah #DCLayyah #AsifAliDogar #RoadRepair #LudhanaMinor #PublicSafety #DistrictAdministration #Punjab #LayyahTV #BreakingNews#MuhammadLayyah #layyah
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

Next Post

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024