چیئرمین پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے ضلع لیہ میں 4 سہولت آن دا گو بازاروں کا افتتاح کر دیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرمین پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے ضلع لیہ میں 4 سہولت آن دا گو بازاروں کا افتتاح کر دیا۔ چیئرمین اتھارٹی محمد افضل کھوکھر نے اپنے دورہ ضلع لیہ کے...
Read moreDetails















