کنوینر/ ایم پی اے علی اصغر خان گرمانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہفتہ صحت کے سلسلہ میں ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کر دیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہفتہ صحت کے سلسلہ میں ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا ۔ کنوینر/ ایم پی اے علی اصغر خان گرمانی نے ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کیا ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر...
Read moreDetails





