layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دھی رانی پروگرام: لیہ میں 104 خوش نصیب جوڑے 28 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 23, 2025
in لیہ
0
دھی رانی پروگرام: لیہ میں 104 خوش نصیب جوڑے 28 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت ضلع لیہ میں 104 خوش نصیب جوڑوں کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔اجتماعی شادی کی تقریب میں دو خوشنصیب مسیحی جوڑے بھی شامل ہوں گے ۔ ہر جوڑے کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے 1 لاکھ روپے سلامی اور 2 لاکھ روپے مالیت کا سامان مہیا کیا جائے گا۔ دھی رانی کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب 28 اپریل کو مقامی مارکی میں منعقد ہوگی۔یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت میں منعقدہ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتائی گئی۔ اجلاس میںاسسٹنٹ کمشنرزحارث حمیدخان،نور محمد،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب،ڈپٹی ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ عبدالصمد،ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن نثار احمدخان ،انچارج سیکورٹی برانچ محمد طارق ،سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیراور متعلقہ افسران موجود تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ سابقہ روایت کی طرح شادی تقریب کے بہترین انتظامات کیے جائیں گے دلہاکی طرف سے نو اور دلہن کی طرف سے بھی نو مہمانوں کو شادی کی دعوت دی گئی ہے تمام مہمانوں کے لیے بہترین ون ڈش کھانے کابھی انتظام کیاجائے گاجبکہ مہمانوں کے آنے جانے کے لیے فری ٹرانسپورٹ کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔اے ڈی سی آر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت پنجاب کا دھی رانی پروگرام غریب اور ضرورت مند جوڑوں کی مدد کرنے کا ایک شاندار اقدام بھی ہے جو نہ صرف ان خوش نصیب جوڑوں کی زندگیوں میں خوشیاں لائے گا بلکہ اس سے معاشرتی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو بھی فروغ ملے گا۔انہوں نے تقریب میں بہترین اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

Tags: adcr newsdhirani program newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

آر پی او ڈیرہ غازی خان کی ضلع لیہ آمد، کھلی کچہریوں کا انعقاد، تھانہ چوبارہ کا معائنہ، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت

Next Post

ورلڈ ارتھ ڈے پر لیہ شوگر ملز میں آگاہی واک، شجرکاری اور 3 سروس اسٹیشنز سیل

Next Post
ورلڈ ارتھ ڈے پر لیہ شوگر ملز میں آگاہی واک، شجرکاری اور 3 سروس اسٹیشنز سیل

ورلڈ ارتھ ڈے پر لیہ شوگر ملز میں آگاہی واک، شجرکاری اور 3 سروس اسٹیشنز سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024