میٹرک امتحانات: شفاف انعقاد کے لئے امتحانی مراکز کا معائنہ، غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ امتحانات کے شفاف انعقاد کے لئے افسران کی طرف سے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا جا رہا...
Read moreDetails





