لیہ پولیس کا مثالی ویلفیئر پیکج — پولیس اہلکاروں اور شہداء کے خاندانوں کی بھرپور مالی معاونت، تعلیم، علاج، شادی فنڈ، مالی امداد اور ایم او یو پروگرام کے تحت درجنوں اہلکاروں کے خاندان براہِ راست مستفید
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات پر لیہ پولیس نے سال 2025 کے دوران پولیس فورس اور ان کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے۔ رواں سال...
Read moreDetails







