layyah
جمعہ, اگست 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح، گردوں کے مریضوں کیلئے بڑی سہولت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سنٹر کا افتتاح کر دیا، مریضوں کو مقامی سطح پر جدید علاج میسر آئے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 25, 2026
in لیہ
0
چوک اعظم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح، گردوں کے مریضوں کیلئے بڑی سہولت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سنٹر کا افتتاح کر دیا، مریضوں کو مقامی سطح پر جدید علاج میسر آئے گا

لَیّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ایم ایس ڈاکٹر محمد ارشد، حاجی احسان اللہ سیال، سیاسی و سماجی شخصیت یاسر عرفات اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر صحت کے شعبے میں عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت شہریوں کو ان کی دہلیز پر جدید علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم میں ڈائیلاسز سنٹر کے قیام سے گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مقامی سطح پر علاج کی سہولت میسر آئے گی اور اب انہیں ڈائیلاسز کیلئے دیگر شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اس سنٹر کے فعال ہونے سے چوک اعظم اور گردونواح کے عوام کو گھر کے قریب بہتر طبی سہولیات دستیاب ہوں گی، جس سے مریضوں کو نہ صرف آسانی ہوگی بلکہ وقت اور اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔

Tags: #لَیّہ #چوک_اعظم #ڈائیلاسز_سنٹر #آصف_علی_ڈوگر #THQHospital #Healthcare #PunjabGovernment #MaryamNawaz #KidneyCare #LayyahNews
Previous Post

لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی

Next Post

Next Post

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

سیف پنجاب مہم: لیہ میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ استعمال کی آگاہی

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

اگست 27, 2026
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

اگست 27, 2026
اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اگست 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024