google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 2, 2026
in کھیل, لیہ
0
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبے جاری، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے قریب۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں عوامی فلاح و بہبود اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں شہر کا تیسرا جدید سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، جو نوجوانوں کو کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کے مزید مواقع فراہم کرے گا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے منظور پارک کا دورہ کیا اور زیر تعمیر سپورٹس ارینا، پلے گراؤنڈ، کیفے ٹیریا اور دیگر ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو کام بروقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے جدید سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام تعمیراتی مراحل میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے تاکہ شہریوں کو بہترین تفریحی اور کھیلوں کی سہولیات میسر آ سکیں۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا اور اپ گریڈیشن کے کام کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جنرل بس سٹینڈ کے کام کو جلد مکمل کیا جائے تاکہ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو بہترین سہولیات میسر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ کسی بھی شہر کی مجموعی صورتحال کے غماز ہوتے ہیں اور لیہ کے جنرل بس سٹینڈ کو شہر کے وقار کے مطابق صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جائے گا۔

Previous Post

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Next Post

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

Next Post
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024