layyah
جمعہ, اگست 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 25, 2026
in لیہ
0
لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط

لَیّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈی جی محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد شیخ کی ہدایات پر ضلع بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لَیّہ محمد ارشد چغتائی کی نگرانی میں گزشتہ تین روز کے دوران لَیّہ اور کروڑ کے مختلف علاقوں میں متعدد کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کیا جہاں زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار کر دی گئی۔ اس دوران 3 سروس اسٹیشنز کا بھی معائنہ کیا گیا اور وہاں واٹر ری سائیکلنگ سسٹم کی تنصیب کو یقینی بنایا گیا۔کارروائی کے دوران ڈینگی مچھر کی افزائش کے 61 سے زائد مقامات کا معائنہ کیا گیا جبکہ ہسپتالوں کے رسک ویسٹ کی محفوظ تلفی یقینی بنانے کیلئے کباڑخانوں کو بھی چیک کیا گیا اور متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیے گئے۔مزید کارروائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں سے 75 مائیکرون سے کم 20 کلوگرام سے زائد غیر قانونی پلاسٹک بیگز تحویل میں لے لیے گئے۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور انسانی صحت کے تحفظ کیلئے حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی پلاسٹک بیگز، ماحولیاتی آلودگی اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ شہریوں میں ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

Tags: #لَیّہ #محکمہ_ماحولیات #EPA #ماحولیاتی_آلودگی #پلاسٹک_بیگز #زگ_زیگ_ٹیکنالوجی #اینٹی_ڈینگی #ستھرا_پنجاب #MaryamNawaz #LayyahNews #EnvironmentalProtection
Previous Post

لیہ کی کلاسیکی دانش

Next Post

لَیّہ کے نوجوان شایان الطاف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک، کوئٹہ دھماکے کے شہید کو ہزاروں آنکھوں نے اشکبار الوداع کہا نمازِ جنازہ میں ضلعی افسران، آرمی حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

سیف پنجاب مہم: لیہ میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ استعمال کی آگاہی

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

اگست 27, 2026
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

اگست 27, 2026
اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اگست 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024