layyah
جمعہ, اگست 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیّہ کے نوجوان شایان الطاف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک، کوئٹہ دھماکے کے شہید کو ہزاروں آنکھوں نے اشکبار الوداع کہا نمازِ جنازہ میں ضلعی افسران، آرمی حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 25, 2026
in لیہ
0
لَیّہ کے نوجوان شایان الطاف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک، کوئٹہ دھماکے کے شہید کو ہزاروں آنکھوں نے اشکبار الوداع کہا نمازِ جنازہ میں ضلعی افسران، آرمی حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی

لَیّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے میں شہید ہونے والے 24 سالہ شایان الطاف کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی علاقے محلہ قادر آباد میں ادا کر دی گئی، جس کے بعد انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج کے افسران، سماجی و سیاسی شخصیات، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نمازِ جنازہ میں اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر، ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی، آرمی افسران اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ شرکاء نے شہید کے بلند درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔شہید شایان الطاف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے سلامی بھی پیش کی۔ اہلِ علاقہ کا کہنا تھا کہ وطن کے تحفظ کیلئے دی جانے والی یہ قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔شہید کے اہلِ خانہ نے کہا کہ انہیں اپنے بیٹے کی قربانی پر فخر ہے اور ملک و قوم کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء پوری قوم کا سرمایہ ہیں۔

Tags: #لَیّہ #ShayanAli #QuettaBlast #Martyr #PakistanArmy #LayyahTV #شہید_شایان_علی #کوئٹہ_دھماکہ #لَیّہ_ٹی_وی #پاکستان_زندہ_باد #شہداء_کو_سلام
Previous Post

لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط

Next Post

لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

سیف پنجاب مہم: لیہ میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ استعمال کی آگاہی

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

اگست 27, 2026
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

اگست 27, 2026
اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اگست 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024