layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 1, 2026
in لیہ
0
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پریڈ میں ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں نے بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے شاندار مارچ پاسٹ کا مظاہرہ کیا اور سلامی پیش کی۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم محمد حیات نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی۔ اس موقع پر انہوں نے جوانوں کے ٹرن آؤٹ، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی ایس پی نے بہترین ٹرن آؤٹ اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔بعد ازاں ڈی ایس پی محمد حیات نے ایم ٹی ہال کا دورہ کیا جہاں پولیس گاڑیوں کی حالت اور دستیابی کا معائنہ کیا گیا۔ انہوں نے میس ہال میں کھانے کے معیار اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو معیار برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ڈی ایس پی محمد حیات کا کہنا تھا کہ پولیس فورس میں نظم و ضبط، جسمانی فٹنس اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے جنرل پریڈ کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو مؤثر اور بہترین پولیسنگ کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Previous Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

Next Post

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024