لیہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کی عملی تصویر: ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی نے شہریوں کی زمینیں واگزار کروا دیں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی نگرانی میں چک 96 ٹی ڈی اے اور 275 ٹی ڈی اے کے متاثرہ شہریوں کو 6 ایکڑ اور 14 کنال 10 مرلہ رقبہ واپس دلوا دیا گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے۔ یتیموں، بیواؤں اور بے بس افراد کو ان کا حق فوری پہنچایا جانے لگا۔ پنجاب تحفظ غیر منقولہ جائیداد...

Read moreDetails

لیہ: ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق صوبائی موٹر وہیکلز آرڈیننس 2025 نافذ — اوورلوڈنگ، اوور اسپیڈنگ اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس؛ پٹرولنگ پولیس کی ماہانہ کارکردگی میں 8396 چالان، 166 مقدمات اور 2 اشتہاری گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق نےکہا ہے کہ ضلع میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کیاجائے حکومت پنجاب کے نافذ کردہ صوبائی موٹر وہیکلز آرڈیننس 2025 کے بعد ٹریفک قوانین، وہیکلز رجسٹریشن اور...

Read moreDetails

لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں سٹیم مقابلہ جات کی شاندار تقریب، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر مہمانِ خصوصی طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور سائنسی مہارتوں کا مظاہرہ — بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم؛ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت ضلع بھر میں سٹیم سرگرمیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات کے تحت ضلع لیہ میں سٹیم مقابلہ جات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں سٹیم مقابلہ...

Read moreDetails

پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ مشترکہ کوششوں سے ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ تمام محکمے پلان کے مطابق...

Read moreDetails

لیہ میں تین کمسن بچے پراسرار بیماری میں مبتلا؛ والد بے بس، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نوٹس، میڈیکل ٹیم روانہ، ڈپٹی کمشنر کی بچوں کے گھر پر مکمل طبی معائنے، مفت علاج اور متاثرہ خاندان کی فوری مالی معاونت کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) بستی سرائی موضع کوٹلہ قاضی نشیب کے تین کمسن بچے پراسرار بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تکالیف کا شکار ہیں اور والدین بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ 12 سالہ محمد مبین حیدر،...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی بروقت کارروائی؛ ضلع لیہ میں بیوہ خاتون کا 330 کنال رقبہ واگزار، وزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر ناجائز قابضین سے زمین خالی کراکے اصل مالک کے سپرد—یتیموں اور بیواؤں کی جائیداد کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ کے ایک اور بے بس شہری کو جائیداد کا قبضہ مل گیا۔ شہری ملکیتی رقبہ 330 کنال کا قبضہ ملنے پر خوشی سے سرشار۔ درخواست...

Read moreDetails

فضل جکھڑ پارک میں اوپن ایئر پبلک لائبریری کا افتتاح؛ نئی نسل میں مطالعے کا رجحان بڑھانے کی کوشش، سی او ایم شبانہ رشید کا خطاب—پارک میں علم و تفریح کا حسین امتزاج، شہریوں اور بچوں کی بھرپور شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کے احکامات پر میونسپل کمیٹی لیہ کی حدود میں تاریخی پارک فضل جکھڑ میں اوپن ایئر پبلک لائبریری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لیہ شبانہ رشید نے افتتاح کیا جہاں...

Read moreDetails

تعلیمی اداروں اور بازاروں میں رنگ دار کوڑے دان رکھنا لازمی قرار؛ اے ڈی سی جی شبیر ڈوگر کی ہدایت، کچرے کی علیحدہ تلفی کے لیے پانچ رنگ کے ڈبے لازمی—خلاف ورزی پر ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کارروائی کرے گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت تعلیمی اداروں، شاپنگ مالز اور بازاروں وغیرہ میں کوڑادان رکھنے بارے اجلاس منعقدہوا ۔اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب ماحولیاتی...

Read moreDetails

لیہ و کروڑ میں کھلی کچہریاں؛ شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کے احکامات،وزیراعلیٰ مریم نواز کے ریلیف ویژن کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز کی براہِ راست شنوائی، صفائی، تجاوزات اور ریونیو سمیت متعدد شکایات پر فوری کارروائی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی ریلیف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنرامیربیدار کی ہدایت پرتحصیل لیہ اور تحصیل کروڑ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔لیہ میں کینال ریسٹ ہاؤس چوک اعظم میں اسسٹنٹ کمشنر حارث...

Read moreDetails
Page 26 of 159 1 25 26 27 159