ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت شاہ پور کا دورہ
لیہ29 اگست (لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ افسران کا مراکز صحت کا اچانک معائنہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایات...
Read moreDetails









