layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے تحصیل کروڑ کا معائنہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 18, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے تحصیل کروڑ کا معائنہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے تحصیل کروڑ کا معائنہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹرغلام محی الدین نے ٹی ایچ کیو،بی ایچ یو،ودیگر علاقوں میں پا نچ سال سے کم عمر بچوں کوپولیو سے بچاو ¿ کی ویکسین پلانے کے عمل کی تصدیق کے لیے بچوں کی فنگر مارکنگ کو چیک کیا۔انہوں نے پولیو ٹیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں پولیو کے مائیکرو پلان پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے اور اس بات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے کہ ضلع بھر میں کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاو ¿ کی ویکسین پینے سے رہ نہ جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیو سے پاک معاشرہ ہماری اولین ترجیح ہے اور اسے یقینی بنانے کے لیے دستیاب وسائل اور افرادی قوت کو بروئے کار لایا جائے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsھعالتھ نعوس
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان اور اسسٹنٹ کمشنرتحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری میں ڈیٹا انٹری آپریٹرکے ٹائپنگ ٹیسٹ کے امتحانی سنٹرکامعائنہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا انسداد پولیو مہم کا معائنہ، بہترین نتائج کے لیے ٹیموں کی حوصلہ افزائی

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا انسداد پولیو مہم کا معائنہ، بہترین نتائج کے لیے ٹیموں کی حوصلہ افزائی

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا انسداد پولیو مہم کا معائنہ، بہترین نتائج کے لیے ٹیموں کی حوصلہ افزائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024