لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مردہ مرغیوں سے بھرا لوڈر رکشہ پکڑ لیا گیا،700 کلو مضر صحت گوشت تلف، ملزم گرفتار، کارروائی تھانہ کروڑ کی حدود میں عمل میں لائی گئی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لیہ میں مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے بڑی کارروائی کی ہے۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے تھانہ کروڑ کی حدود میں بغیر نمبر پلیٹ لوڈر رکشہ کو تحویل میں...
Read moreDetails











