layyah
جمعرات, جولائی 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی پتنگ بازوں کے خلاف بڑی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں پتنگیں، ڈور اور چرخیاں برآمد، مقدمات درج، پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 6, 2026
in لیہ
0
ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی، عامر چوک کروڑ روڈ کے قریب حادثہ، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کی پتنگ بازوں کے خلاف بڑی کاروائی ،تھانہ سٹی پولیس نے 5 ملزمان گرفتار کر لیا ،بھاری مقدار میں سامان پتنگ بازی برآمد ،ایس ایچ او تھانہ سٹی عرفان افتخار کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ملزمان نے فروخت کی نیت سے سامان پتنگ بازی اپنے قبضہ میں رکھا ہوا تھا ،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدات میں پتنگیں ،ڈور اور چرخیاں برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر پابندی عائد ہے ،عائد پابندی پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

پولیس لائن لیہ میں علی الصبح جنرل پریڈ، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن شوکت علی کا معائنہ ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کی شرکت، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش، ڈسپلن بہتر بنانے کی ہدایت

Next Post

چوک اعظم پولیس کی کارروائی، اسلحہ ناجائز رکھنے والے دو ملزمان گرفتار پستول معہ راؤنڈ برآمد، مقدمات درج — شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

Please login to join discussion

تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

جولائی 8, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

جولائی 8, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

جولائی 8, 2026
تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

جولائی 8, 2026
دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

جولائی 8, 2026
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

جولائی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024