لیہ

دارالامان لیہ میں خواتین کی بہبود کے لیے ہائی جین کٹس اور گرم چادریں تقسیم، سوشل ویلفیر ڈپارٹمنٹ اور ماری سٹوپس کا مشترکہ سیشن؛ خواتین کو باوقار اور محفوظ ماحول کی فراہمی اولین ترجیح

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت دارالامان لیہ میں مقیم خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفیر اینڈ بیت...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ میں منفرد Pet شو، اعلیٰ نسل کے جانور اور پرندے شہریوں کی توجہ کا مرکز، ناچی نسل کی بکریاں طلبہ کی پسندیدہ؛ وائس چانسلر، لائیو اسٹاک افسران اور فیکلٹی کی شرکت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) یونیورسٹی آف لیہ میں پالتو جانوروں کا منفرد Pet شو منعقد کیا گیا، جس میں اعلی نسل کے جانور اور رنگ برنگے پرندے شہریوں اور طلبا و طالبات کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی معیاری تفتیش کی بدولت،کم سن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو 14 سال قید با مشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کی معیاری تفتیش کی بدولت کم سن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو 14 سال قید با مشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ،تھانہ چوبارہ پولیس نے ملزم...

Read moreDetails

لیہ میں یوم قائد و کرسمس انتظامات کا جائزہ اجلاس، کرسمس بازار 22 دسمبر سے فعال،ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات—تینوں تحصیلوں میں سکیورٹی، سہولیات اور تقریبات کے بہترین انتظامات کا حکم، مسیحی برادری کیلئے خصوصی اقدامات

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں یوم قائد اور کرسمس کی تقریبات کے لئے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ تینوں تحصیلوں میں کرسمس بازار 22 دسمبر سے آپریشنل کر دئے جائیں۔ یوم قائد کے موقع پر کالجز اور سکولوں...

Read moreDetails

لیہ میں سبسڈی پر زرعی مشینری کی قرعہ اندازی، 325 کاشتکار خوش نصیب قرار،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ایگری کلچرل فارم میکنائزیشن پروگرام کے تحت 19 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے جدید زرعی آلات کی فراہمی—کاشتکاروں نے بھرپور شرکت کی

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شعبہ زراعت کے لیے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ زراعت (فیلڈونگ) کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال لیہ میں سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات...

Read moreDetails

لیہ میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ایک ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، دو مقدمات درج، ملک شاپ پر 50 ہزار روپے جرمانہ

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران ہزار لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ...

Read moreDetails

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی غیر تسلی بخش، ڈپٹی کمشنر کا سخت اظہارِ ناراضگی،گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی، فرضی معائنوں کو مسترد—روزانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ندیم ارشد، لائیو سٹاک، ایگریکلچر اور پرائس مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

لیہ سٹی کے پارکوں کی بحالی اور تزئین و آرائش تیزی سے جاری، میونسپل کمیٹی کی فیلڈ ٹیمیں فعال، گھاس، درختوں کی تراش خراش اور لائٹس کی بحالی مکمل

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ سٹی کے پارکوں کی بحالی اور خوبصورتی کا کام تیزی سے جاری ہے۔سی او میونسپل کمیٹی شبانہ رشید نے بتایا کہ پارکوں میں گھاس کی...

Read moreDetails

لیہ میں شجرکاری مہم جاری، پروبیشن پر موجود افراد کی بھرپور شرکت، سینٹرل پارک میں پودے لگانے کی تقریب، کلائمیٹ چینج کے پیش نظر شجرکاری ناگزیر قرار

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں شجرکاری مہم تیزی سے جاری ہے۔ پنجاب پیرول اینڈ پروبیشن سروس کی ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر رافعہ یاسین، ڈسٹرکٹ فورسٹ آفیسر، سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس طارق جاوید اور لوکل گورنمنٹ کے زیرِ اہتمام...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں 15 دسمبر سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، چار لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف، 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں انسدادِ پولیو کی تین روزہ قومی مہم 15 دسمبر سے شروع ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی...

Read moreDetails
Page 23 of 159 1 22 23 24 159