بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا، کسی کو بھی تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد تجاوزات آپریشن پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کی طرف سے تجاوز شدہ شیڈز، تھڑوں، چھپروں اور سائن بورڈز کو ہٹایا...
Read moreDetails







