google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, اگست 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں مین ہولز کے ٹوٹے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیزاوپن مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کا حکم، غفلت پر افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،امیرا بیدار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 26, 2025
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ جنگ) مین ہولز کے ٹوٹ جانے والے ڈھکن کی تبدیلی کا عمل جاری۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مین ہولز کے ٹوٹ جانے والے ڈھکن تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ ضلع بھر میں کوئی بھی مین ہول ڈھکن کے بغیر نہ رہنے دیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ میونسپل کمیٹیاں اور ضلع کونسل ضلع بھر میں مین ہولز کا سروے کریں اور ٹوٹ جانے والے یا اوپن مین ہولز پر فوری ڈھکن لگائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ متعلقہ محکمے اور افسران مین ہولز کورنگ سرٹیفکیٹ ڈی سی آفس جمع کروائیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ مین ہولز کے کسی بھی ممکنہ حادثہ میں متعلقہ افسران کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں کی طرف سے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ماحولیاتی آلودگی کے خلاف بڑا ایکشن، بھٹہ جات، سروس اسٹیشنز اور کباڑ خانوں پر کارروائیاںمحکمہ ماحولیات لیہ کی دو روزہ مہم میں 110 کلوگرام غیر قانونی پلاسٹک بیگز تلف، واٹر ری سائیکلنگ سسٹم اور ڈینگی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ، ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

Next Post

سکولوں میں پانچ رنگوں کے کوڑا دان رکھنے کا فیصلہ، ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کی مہم شروع پنجاب حکومت کا صفائی و ری سائیکلنگ کے فروغ کیلئے اہم اقدام، طلبہ میں ماحولیاتی آگاہی کیلئے سیمینارز اور واکس بھی منعقد ہوں گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

اگست 4, 2026
فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026
خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024