layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں مین ہولز کے ٹوٹے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیزاوپن مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کا حکم، غفلت پر افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،امیرا بیدار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 26, 2025
in لیہ
0
ضلع بھر میں مین ہولز کے ٹوٹے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیزاوپن مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کا حکم، غفلت پر افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،امیرا بیدار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مین ہولز کے ٹوٹ جانے والے ڈھکن کی تبدیلی کا عمل جاری۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مین ہولز کے ٹوٹ جانے والے ڈھکن تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ ضلع بھر میں کوئی بھی مین ہول ڈھکن کے بغیر نہ رہنے دیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ میونسپل کمیٹیاں اور ضلع کونسل ضلع بھر میں مین ہولز کا سروے کریں اور ٹوٹ جانے والے یا اوپن مین ہولز پر فوری ڈھکن لگائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ متعلقہ محکمے اور افسران مین ہولز کورنگ سرٹیفکیٹ ڈی سی آفس جمع کروائیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ مین ہولز کے کسی بھی ممکنہ حادثہ میں متعلقہ افسران کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں کی طرف سے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

سکولوں میں پانچ رنگوں کے کوڑا دان رکھنے کا فیصلہ، ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کی مہم شروع پنجاب حکومت کا صفائی و ری سائیکلنگ کے فروغ کیلئے اہم اقدام، طلبہ میں ماحولیاتی آگاہی کیلئے سیمینارز اور واکس بھی منعقد ہوں گی

Next Post

ضلعی پولیس دفتر میں ڈسٹرکٹ اسٹینڈنگ بورڈ کا اجلاس، شہریوں کی تفتیشی تبدیلی کی درخواستوں پر کارروائی ،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کی زیر صدارت اجلاس، مقدمات پر میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024