ستھرا پنجاب مہم: عید سے قبل صفائی و سیوریج کی بحالی کے اقدامات تیز
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پر عمل درآمد میں تیزی آگئی۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ضلع بھر میں عید الفطر سے قبل صفائی، سیوریج کی بحالی کے انتظامات جاری ہیں۔ ڈپٹی...
Read moreDetails








