لیہ پولیس میں کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے درخواستیں 25 جنوری تک جمع کرانے کی تاریخ مقرر
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او آفس لیہ نے کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 25 جنوری 2025 تک مقرر کر دی ہے۔ بھرتی کے خواہشمند امیدواران (مرد اور خواتین) اپنے...
Read moreDetails






