لیہ: اینٹی کرپشن کی محکمہ جنگلات کے تین اہلکاروں کی گرفتاری، فارسٹ لینڈ کے تحفظ پر تنازع شدت اختیار کر گیا
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) اینٹی کرپشن لیہ نے محکمہ جنگلات کے تین اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے چک نمبر 122 اے ٹی ڈی اے میں فارسٹ لینڈ کے...
Read moreDetails








