layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 23, 2025
in لیہ
0
ضلع لیہ میں انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں 26 مئی سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم کے انتظامات مکمل۔پانچ سال تک کے ہر بچے کوفوکس کیاجائے گا ۔انسداد پولیومہم میں 1797ٹیمیں خدمات انجام دیں گی ۔4لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔پھول جیسے بچوں کو پولیوسے محفوظ رکھنے کے لیے عزم رزم سے کام کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارکی زیرصدارت انسداد پولیومہم کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا،سی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈاکٹر یونس کلیہ، ڈبلیو ایچ او کے حکام ودیگرموجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ٹیمیں ضلع کے پولیو فری اعزاز کے لئے لگن سے کام کریں پولیو ایک موذی مرض ہے اسے ملک سے ختم کرنے کے لئے مشترکہ جدو جہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچے، تھل کے علاقہ، خانہ بدوش بچوں اور داخلی خارجی راستوں پر بھرپور توجہ دی جائے ٹیمیں پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلانے والے والدین کی فوری رہنمائی کریں۔ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں، ورکرز اور فکسڈ پوائنٹس پر بچوں کے لئے ٹھنڈے پانی رکھنے کی ہدایت کی۔اس موقع پرسی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض نے بتایاکہ مہم میں 56یوسی ایم اوز،78فکسڈسائیڈ،58ٹرانزرٹ پوائنٹس جبکہ 1661موبائل ٹیموں کے ذریعے سوفی صدٹارگٹ حاصل کیاجائے گا۔

Tags: dc layyah newshealth newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ٹبی خورد کروڑ میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو، 4 افراد زخمی، 2 ہسپتال منتقل

Next Post

لیہ میں تل اور کپاس کی نگہداشت کے لیے محکمہ زراعت کا ٹریننگ سیمینار، کسان کارڈز سے سہولیات پر بریفنگ

Next Post
لیہ میں تل اور کپاس کی نگہداشت کے لیے محکمہ زراعت کا ٹریننگ سیمینار، کسان کارڈز سے سہولیات پر بریفنگ

لیہ میں تل اور کپاس کی نگہداشت کے لیے محکمہ زراعت کا ٹریننگ سیمینار، کسان کارڈز سے سہولیات پر بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024