layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹبی خورد کروڑ میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو، 4 افراد زخمی، 2 ہسپتال منتقل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 23, 2025
in لیہ
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)نواحی علاقہ ٹبی خورد کروڑ میں ایک ٹریکٹر ٹرالی ٹائر نکلنے کے باعث بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثہ مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ واقعے میں 4 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ منتقل کر دیا گیا، جبکہ دو افراد کو جائے حادثہ پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔زخمیوں میں نبیلہ زوجہ عامر حسین، عمر 25 سال،سمیہ بتول دختر ممتاز حسین، عمر 21 سال،فرزانہ دختر ممتاز حسین، عمر 23 سال ،رجب علی ولد محمد اسلم، عمر 19 سال شامل ہیں جن میں سے نبیلہ اور سمیہ بتول کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ منتقل کردیا گیا

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

قانون سے روگردانی پر لیہ پولیس کا سخت ایکشن، متاثرہ فریق کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Next Post

ضلع لیہ میں انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

Next Post
ضلع لیہ میں انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

ضلع لیہ میں انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024