لیہ پولیس کی میرٹ پالیسی کے ثمرات؛ کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم 12 سال قید کی سزا پا گیا،ایڈیشنل سیشن جج کروڑ نے ملزم اسحاق کو زیادتی کی کوشش پر 10 سال اور توہینِ اسلام پر مزید 2 سال قید جبکہ 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی سنا دیا؛ تھانہ کروڑ پولیس کی شفاف تفتیش نے ملزم کو سزائے دلوانے میں اہم کردار ادا کیا
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کی مقدمات کی تفتیش میں میرٹ پالیسی کو مقدم رکھنے کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری ،ایک اور سفاک ملزم اپنے انجام کو پہنچا ،کم سن بچی کے ساتھ مسجد میں زیادتی کی...
Read moreDetails














