کروڑ لعل عیسن میں زیر تعمیر سڑک حادثہ میں ننھی بچی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے 4 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کروڑ لعل عیسن میں زیر تعمیر سڑک حادثہ میں ننھی بچی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے 4 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ اے ڈی سی آر لیہ کمیٹی کے...
Read moreDetails








