تھیلیسیمیا سے بچاؤ کے لیے آگاہی سیمینار، شادی سے قبل ٹیسٹ لازمی قرار دینے پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدا یت پرمعصوم بچوں کو تھیلسیمیا سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج خواتین لیہ میں پنجاب تھیلسیمیا پریونشن پروجیکٹ اور نجی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تھیلیسیمیا...
Read moreDetails







