layyah
پیر, دسمبر 29, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ—انکوائری شروع ڈپٹی کمشنر لیہ کے حکم پر سی ای او ہیلتھ نے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی، ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف تحقیقات، دو روز میں رپورٹ طلب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 28, 2025
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر، عملہ کے خلاف انکوائری شروع واقعات کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز فتح پور کے نواحی چک 103 ایم ایل میں باپ بیٹے کے دوہرے قتل اور چچا بھتیجا کے زخمی ہونے کے بعد زخمیوں کا فتح پور ہسپتال میں علاج شروع کیا گیا جہاں مقتولین باپ بیٹا کے پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے علاج معالجہ کے لیے مقتول فریق سے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ سو شل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ محمد اصف ڈوگر نے نوٹس لیتے ہوئے سی او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض کو انکوائری کرنے کے احکامات جاری کیے جس پر سی ای او ہیلتھ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نعیم الحسن سواگ اور سپرنٹینڈنٹ چوہدری محمد یعقوب گجر کو انکوائری افیسر مقرر کرتے ہوئے دو دن میں رپورٹ طلب کر لی

Tags: CMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah news
Previous Post

کوٹ سلطان میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں پر جرمانے — ایس ڈی ای او ام حبیبہ قریشی غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے ریموول آرڈرز جاری، مقررہ مدت میں ازخود خاتمہ نہ کیا تو سخت قانونی کارروائی ہوگی — وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر بلا امتیاز آپریشن جاری

Next Post

فتح پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ—انکوائری شروع ڈپٹی کمشنر لیہ کے حکم پر سی ای او ہیلتھ نے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی، ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف تحقیقات، دو روز میں رپورٹ طلب

Next Post

فتح پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ—انکوائری شروع ڈپٹی کمشنر لیہ کے حکم پر سی ای او ہیلتھ نے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی، ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف تحقیقات، دو روز میں رپورٹ طلب

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024