لیہ

جماعت اسلامی لیہ کا غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مارچ، امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں کی نسل کشی کے ذمہ دار ہیں، مقررین کا خطاب — فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی اور فلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف جماعت اسلامی لیہ کے زیر اہتمام المرکز اسلامی سے شمالی گیٹ تک مارچ کیا گیا مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ منور...

Read moreDetails

تحصیل کروڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار،اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کی نگرانی میں بلا امتیاز کارروائی، شہریوں سے رضا کارانہ تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تحصیل کروڑ میں اسسٹنٹ کمشنر...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس لیہ کا ٹریفک نظم و ضبط اور روڈ سیفٹی کیلئے عملی اقدام،ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز و اڈا مالکان کی میٹنگ، اووراسپیڈنگ اور خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں پٹرولنگ...

Read moreDetails

دور دراز علاقوں میں انصاف کی فراہمی، ڈی پی او محمد علی وسیم کی 15 مقامات پر کھلی کچہریاں،شہریوں کی درخواستوں پر فوری احکامات، دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس کا مشن قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مرکز سے دور دیہی علاقوں میں فراہمی انصاف کےلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد،ڈی پی او محمد علی وسیم نے امروز 15 مختلف مقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا،محمد علی وسیم نے شہریوں کی طرف سے...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رفیق آباد کا اچانک دورہ ، تدریسی و انتظامی امور کا جائزہ، حاضری، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ فہد نور نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رفیق آباد کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تدریسی و انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا اچانک دورہ، سہولیات کا تفصیلی جائزہ

مریضوں اور لواحقین سے براہِ راست ملاقات، سی ٹی سکین اور ایکسرے سیکشن کا معائنہ، ڈاکٹرز و سٹاف کو ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی ہدایت "مریضوں کی سہولت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسپتال انتظامیہ ہر قدم پر...

Read moreDetails

ماحولیاتی آلودگی کاتدارک، غیر قانونی بھٹہ جات کے خلاف مقدمات درج، زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ اپنانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جارہے ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کے حکم پر ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے محکمہ ماحولیات کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ ماحولیات ضلع لیہ نے آج...

Read moreDetails

زرعی ادویات ڈیلرز کے لیے نئے و تجدید لائسنس کی ٹریننگ شیڈول جاری ،درخواستیں 31 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نئی ٹریننگ 6 دسمبر اور تجدید لائسنس کی ٹریننگ 24 دسمبر سے شروع ہوگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈائریکٹرزراعت پلانٹ پروٹیکشن لیہ محمداشرف قریشی نے کہاہے کہ ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کی ہدایت پر حصول زرعی ادویات ڈیلرز نئے لائسنس و تجدید کے لیے ضلع لیہ میں ٹریننگ پروگرام...

Read moreDetails

تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، کوٹ سلطان میں بھرپور آپریشن ،غیر قانونی تھڑے اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، ایس ڈی ای او فہد نور کی شہریوں سے انتظامیہ سے تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں اور...

Read moreDetails

شہر کی خوبصورتی کے لیے گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام تیز،اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا چوک اعظم روڈ کا دورہ، صفائی، پودوں کی دیکھ بھال اور سپرے مہم کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے چوک اعظم روڈ پر ضلع کونسل لیہ کی جانب سے جاری گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کے کام کا...

Read moreDetails
Page 53 of 176 1 52 53 54 176

تازہ ترین