لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ۔منشیات فروش رفیق گرفتار ، آئس برآمد ،سب انسپکٹر عامر اسلم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم رفیق کو گرفتار کر لیا ۔ملزم کے قبضہ سے 200گرام چرس برآمد ہونے پر امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا

