طلبہ میں دلچسپی بڑھانے کے لیے کلاس روم میں ’ٹری چارٹ‘ سرگرمی متعارف، گورنمنٹ ہائی سکول ایم سی نمبر 1 لیہ میں نہم جماعت کے کلاس انچارج ایاز ملغانی کا منفرد اقدام، طلبہ کی تصاویر درخت کی شاخوں کی صورت آویزاں، سرگرمی سے طلبہ میں اتحاد، اپنائیت، باہمی احترام اور ادارے سے وابستگی بڑھ گئی، مثبت تبدیلیاں نمایاں طور پر سامنے آ رہی ہیں۔
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم کا طلبہ میں دلچسپی اور اپنائیت بڑھانے کے لیے نئی سرگرمی کا آغاز۔حکومتِ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ تعلیم طلبہ کو تعلیم کی طرف راغب کرنے، سکول کے ماحول کو خوشگوار بنانے اور...
Read moreDetails









