layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن جنازہ گاہ میں سولر لائٹس کی تنصیب کا آغاز، عوام کیلئے بڑا سہولت منصوبہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمار الطاف گرمانی کا جنازہ گاہ میں روشنی کے مؤثر انتظامات جلد مکمل کرنے کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 23, 2026
in لیہ
0
عیدُالاضحیٰ پر لَیّہ میں صفائی کا جامع پلان تیار، 2823 اہلکار اور 617 گاڑیاں فیلڈ میں ہوں گی آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی وارننگ، ایک لاکھ 72 ہزار شاپر بیگز تقسیم کیے جائیں گے

کروڑ لعل عیسن(نمائندہ لیہ ٹی وی) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کروڑ لعل عیسن عمار الطاف گورمانیکی جانب سے جنازہ گاہ میں سولر لائٹس کی تنصیب کے لیے پولز لگانے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے شہری حلقوں نے ایک مثبت اور قابلِ تحسین اقدام قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جنازہ گاہ میں رات کے اوقات میں روشنی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، تاہم میونسپل کمیٹی کی جانب سے سولر سسٹم کی تنصیب شروع ہونے پر عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔چیف آفیسر عمار الطاف گرمانی نے کہا کہ جنازہ گاہ میں جدید سولر لائٹس جلد فعال کر دی جائیں گی تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری رکھا جائے گا اور شہری مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔اہلِ علاقہ نے میونسپل کمیٹی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے جنازہ گاہ آنے والے شہریوں کو رات کے وقت بہتر سہولت اور محفوظ ماحول میسر آئے گا۔

Previous Post

فتح پور پولیس کا فوری ایکشن، کمسن طالب علم سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی کیلئے مقدمہ درج، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز

Next Post

لَیّہ سمیت پنجاب کے 12 اضلاع میں سمر لرننگ کیمپس شروع کرنے کا فیصلہ “تعلیم پروگرام” کے تحت 2 جون سے 7 اگست تک طلبہ کیلئے خصوصی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024