layyah
اتوار, اگست 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور پولیس کا فوری ایکشن، کمسن طالب علم سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی کیلئے مقدمہ درج، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 23, 2026
in لیہ
0

فتح پور (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کمسن طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ بچے احمد کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ فتح پور پولیس متحرک ہوئی اور جدید تفتیشی حکمت عملی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزمان حمزہ عمیر اور ذیشان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس حکام نے واضح کیا کہ متاثرہ بچے اور اس کے خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا جبکہ ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ معاشرے میں ایسے جرائم کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔واقعہ کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ شہریوں نے پولیس کی فوری کارروائی کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

Tags: #لَیّہ #فتح_پور #پولیس_کارروائی #زیادتی_واقعہ #طالبعلم #انصاف #CrimeNews #Layyah #FatehPur #PoliceAction #JusticeForChild #PakistanNews
Previous Post

عید الاضحیٰ پر لیّہ میں تمام پتن اور کشتیاں بند رکھنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن جاری 27 تا 29 مئی ضلع بھر میں کشتی رانی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

Next Post

کروڑ لعل عیسن جنازہ گاہ میں سولر لائٹس کی تنصیب کا آغاز، عوام کیلئے بڑا سہولت منصوبہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمار الطاف گرمانی کا جنازہ گاہ میں روشنی کے مؤثر انتظامات جلد مکمل کرنے کا اعلان

Next Post
عیدُالاضحیٰ پر لَیّہ میں صفائی کا جامع پلان تیار، 2823 اہلکار اور 617 گاڑیاں فیلڈ میں ہوں گی آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی وارننگ، ایک لاکھ 72 ہزار شاپر بیگز تقسیم کیے جائیں گے

کروڑ لعل عیسن جنازہ گاہ میں سولر لائٹس کی تنصیب کا آغاز، عوام کیلئے بڑا سہولت منصوبہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمار الطاف گرمانی کا جنازہ گاہ میں روشنی کے مؤثر انتظامات جلد مکمل کرنے کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اگست 22, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

اگست 22, 2026

سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ، وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری نوٹس، سٹڈ بند کی تعمیر کا حکم

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

اگست 22, 2026
بہادر ڈیجیٹل لائبریری، سپورٹس کمپلیکس اور جنرل ہسپتال سمیت لیہ کے مختلف منصوبوں کا معائنہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری، سپورٹس کمپلیکس اور جنرل ہسپتال سمیت لیہ کے مختلف منصوبوں کا معائنہ

اگست 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024