layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عید الاضحیٰ پر لیّہ میں تمام پتن اور کشتیاں بند رکھنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن جاری 27 تا 29 مئی ضلع بھر میں کشتی رانی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 23, 2026
in لیہ
0

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ لَیّہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے پیش نظر ضلع بھر میں تمام پتن ہائے اور کشتیوں کو عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 27 مئی سے 29 مئی 2026 تک ضلع بھر میں تمام پتن اور کشتیوں کی آمد و رفت مکمل طور پر بند رہے گی جبکہ تمام ٹھیکیداران اور کشتی بان حضرات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 26 مئی تک کشتیوں کے شافٹ کھول دیں تاکہ عید کے ایام میں کسی قسم کی غیر قانونی کشتی رانی نہ ہو سکے۔ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ عید کے دوران کشتی چلانے یا حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عوامی تحفظ اور ممکنہ حادثات کی روک تھام کے لیے کیا جا رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان اور حفاظتی انتظامات کو مؤثر بنایا جا سکے۔

Tags: #لَیّہ #عیدالاضحیٰ #ضلعی_انتظامیہ #کشتی_پابندی #پتن_بند #لیہ_نیوز #Layyah #DistrictAdministration #BoatService #EidulAdha #PunjabNews
Previous Post

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری معاہدے کیلئے باضابطہ فریم ورک تیار کرنے کی کوشش، تہران اور واشنگٹن کے درمیان پیغامات اور مسودات کا تبادلہ

Next Post

فتح پور پولیس کا فوری ایکشن، کمسن طالب علم سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی کیلئے مقدمہ درج، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز

Next Post

فتح پور پولیس کا فوری ایکشن، کمسن طالب علم سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی کیلئے مقدمہ درج، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024