لیہ

ضلعی انتظامیہ لیہ نے اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی، تاجر تنظیموں کی مشاورت سے قیمتوں کا ازسرِ نو تعین؛ چاول، دالیں، دودھ، دہی، روٹی اور گوشت کی نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ میں اشیائے خورد نوش کی قیمتوں کی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیائے خورد نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری...

Read moreDetails

دائرہ دین پناہ کے قریب پولیس گاڑی کا ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراؤ، ڈرائیور زخمی، دو اہلکار معمولی زخمی، پولیس لائن لیہ سے ملزم ٹرانسفر کے لیے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار؛ زخمی اہلکار ترکی ہسپتال مظفرگڑھ منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیس لائن لیہ سے ملزم ٹرانسفر کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان جانے والی سرکاری پولیس گاڑی دائرہ دین پناہ کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاڑی میں ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف، کانسٹیبل مزمل صدیق...

Read moreDetails

پہاڑپور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پہاڑپور، کوٹ سلطان کے نواحی علاقے میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 36 سالہ نوجوان اور اس کی پانچ سالہ کمسن بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔...

Read moreDetails

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 364 ٹی ڈی اے میں پاکستان لائف سیور پروگرام کی ٹریننگ کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 364 ٹی ڈی اے میں سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کے ویژن، ہیڈ آف کمیونیٹی سیفٹی ونگ میڈم دیبا شہناز اختر کے احکامات اور ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر...

Read moreDetails

سموگ کے بڑھتے خدشات پر محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری، عوام گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں، ماسک لازمی استعمال کریں، آنکھوں و سانس کی تکلیف پر فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں؛ فصلوں کی باقیات جلانے اور گاڑیوں کے دھوئیں سے اجتناب کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ تحفظ ماحولیات حکومت پنجاب نے سموگ کے بڑھتے ہوئے خدشہ کے پیش نظر عوام کے لئے گائڈ لائنز جاری کر دیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات محمد ارشد چغتائی کے مطابق سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش...

Read moreDetails

سموگ کے تدارک کے لیے کوئلہ بھٹیاں فوری بند رکھنے کا حکم، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کا بھٹی مالکان سے اجلاس، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ، ماحولیات افسر کی موجودگی میں واضح ہدایت: سموگ کے دوران بھٹیوں کی بندش لازمی، شہریوں کی صحت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت کوئلہ بھٹیاں مالکان کے ساتھ اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات لیہ محمد ارشد چغتائی موجودتھے۔اسسٹنٹ کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سموگ کے دوران اپنی...

Read moreDetails
Page 28 of 159 1 27 28 29 159