خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شبیر احمد ڈوگر
لیہ( نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت خصوصی افراد کی بحالی اور فلاح و بہبود کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای ای او تعلیم ڈاکٹر عبدالقیوم،ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر خضر...
Read moreDetails














