ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک کاسیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے فتح پور کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے فتح پور کا معائنہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نورمحمد اور میونسپل کمیٹی کے حکام ہمراہ تھے۔انہوں اس موقع مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔انہوں نے ہدایت کرتے...
Read moreDetails









