لیہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم لیوی میں کمی پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے...

Read moreDetails

فتح پور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش اور اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، چرس اور پسٹل برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) لیہ پولیس کی منشیات فروش ملزمان اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،دو ملزمان گرفتار ،منشیات و اسلحہ ناجائز برآمد ،مقدمات درج ،تھانہ فتح پور پولیس نے ایس ایچ او عابد علی کی...

Read moreDetails

لیہ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے انتظامات حتمی مرحلے میں، 1602 امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلع لیہ میں 16 اگست کو منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے شفاف، منظم اور پرامن انعقاد کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اعلی سطحی ویڈیو لنک...

Read moreDetails

لیہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، پیمائش میں کمی پر جرمانہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوام کے حقوق کے تحفظ، معیاری خدمات کی فراہمی اور پٹرولیم مصنوعات کی درست پیمائش کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی انسپکشن...

Read moreDetails

اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوامی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت...

Read moreDetails

چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی ریڑھیاں ہٹا دی گئیں، خلاف ورزی پر جرمانے

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ قریشی نے چوک اعظم کے...

Read moreDetails

محفوظ پنجاب ویژن، سیف سٹی منصوبہ یونین کونسل سطح تک توسیع دینے کا فیصلہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی زیر صدارت سیف سٹی منصوبے کو ضلع لیہ میں یونین کونسل کی سطح تک توسیع دینے کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں منیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد،...

Read moreDetails

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں تیزی، پی ڈی پی منصوبوں پر تعمیراتی کام کا اے ڈی سی جنرل لیہ کا جائزہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...

Read moreDetails

اے سی کروڑ کا ہسپتالوں، سہولت بازار اور میونسپل کمیٹی فتح پور کا معائنہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ لعل عیسن اصغر علی چیمہ نے ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال فتح پور اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ لعل عیسن کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتالوں کے مختلف...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کا چوبارہ کا دورہ، اراضی ریکارڈ سنٹر اور سرکاری دفاتر میں سہولیات کا جائزہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے تحصیل چوبارہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر بھی ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات...

Read moreDetails
Page 22 of 199 1 … 21 22 23 … 199

تازہ ترین