پولیو مہم کے معائنے کے دوران تمام بچے قطرے پینے کے نشان زدہ پائے گئے، ڈی ایچ او کی شاباش
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرمحی الدین نے ڈی ایچ کیوہسپتال ،جمن شاہ ،ٹی ایچ کیولیول ہسپتال کوٹ سلطان ،پہاڑ پور کے مختلف مقامات میں انسداد پولیو مہم کامعائنہ کیا۔انہوں نے مختلف گھروں میں جاکر بچوں کی فنگراور...
Read moreDetails







