جڑی بوٹیاں گندم کی پیداوار میں 14 سے 42 فیصد کمی کا باعث بن سکتی ہیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد طلحہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد طلحہ نے کہا ہے کہ جڑی بوٹیاں گندم کی پیداوار میں چودہ سے لے کر بیالیس فیصد تک کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات چک نمبر 125 ٹی...
Read moreDetails













