لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین آگاہی مہم جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا گورنمنٹ گریجویٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں سیمینار، طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچر، ٹریفک پولیس کے اقدام کو سراہا گیا
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے امروز گورنمنٹ گریجوایٹ ڈگری کالج...
Read moreDetails








