ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا رمضان سہولت بازار کا معائنہ، اشیاء خوردونوش کی کوالٹی چیک
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگرنے رمضان سہولت بازار کا معائنہ کیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان ،صدرانجمن تاجران اظہر ہانس،چیئرمین انجمن تاجران حاجی تنویراحمدخان ہمراہ تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگرنے اس موقع پر سبزی،پھل...
Read moreDetails








